aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadro.n"
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پریہی ہے موقع اظہار آؤ سچ بولیں
میں وراثت میں ملا تھا مرے نا قدروں کویعنی ممکن نہیں مل پائیں نشانات مرے
ایک ہم قدروں کی پامالی سے رہتے تھے ملولشکر ہے یاروں کو ایسی کوئی بیماری نہ تھی
مجھ کو قدروں کے بدلنے سے یہ ہوگا فائدہمیرے جتنے عیب ہیں سارے ہنر ہو جائیں گے
ہم اپنی ڈوبتی قدروں کے ساتھ ڈوب گئےملے گی اب تو کتابوں میں بس ہماری مثال
کسی کو قدر نہیں ہے ہماری قدروں کیچلو کہ آج یہ قدریں سبھی بدلتے ہیں
کون پہچانے مجھے شب بھر تو خطروں میں رہاوہ اندھیرا ہوں جو دن بھر بند کمروں میں رہا
ایسا انداز غزل ہو کہ زمانے میں ظفرؔدور آئندہ کی قدروں کا نشاں ہو جاؤں
قدروں کا یہ زوال یہ کج فہمیوں کا دورسب با ہنر ہوئے ہیں ہنر کے بغیر بھی
ابھی ہے وقت سنبھالو سماج کو لوگوتمام قدروں کا ڈھہنا کوئی مذاق نہیں
اپنے لہو کی بھینٹ چڑھانے کے بعد بھیقدروں کی ہر فصیل تک آنا محال ہے
بدلتی قدروں میں کچھ ہوں کہ کچھ نہیں ملاؔسوالیہ سا نشاں ہوں خود اپنے نام کے بعد
اس ڈھب سے جئیں سینوں کے شرر جھونکوں میں گھلیں قدروں میں تلیںکاوش ہے کوئی مشکل تو یہی کوشش ہے کوئی ممکن تو یہی
نہ بھول جائے زمانہ وفا کی قدروں کومٹے جو عشق میں ان کے نشاں کی بات کریں
انسانی قدروں کو گنوا کرخوش ہیں بہت شہرت کے بھوکے
ہمارے دور میں قدروں کی پامالی ہوئی ایسیبزرگوں کے مقابل آج کا بچہ نظر آیا
جاوداں قدروں کی شمعیں بجھ گئیں تو جل اٹھی تقدیر دلآج اس مٹی کے ہر ذی روح ذرے میں بھی ہے تصویر دل
اثر قبول ہے مجھ کو بدلتی قدروں کارگ حیات میں اسلاف کا لہو ہی سہی
تو نے پہچان لیا عشق کی قدروں کا مزاجیہ نہ پوچھ آج تری بزم میں کیا ہو جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books