تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaraar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "qaraar"
غزل
مومن خاں مومن
غزل
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
یہ رسم برہم فنا ہے اے دل گناہ ہے جنبش نظر بھی
رہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بے قرار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو
کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو