aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اللہ"
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سےقصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
شوق مری لے میں ہے شوق مری نے میں ہےنغمۂ اللہ ہو میرے رگ و پے میں ہے
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اک دعاکاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ٹھہر جائیں ذرا!
گدائي ميں بھي وہ اللہ والے تھے غيور اتنے کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا يارا
ہرلحظہ ہے مومن کي نئي شان، نئي آن گفتار ميں، کردار ميں، اللہ کي برہان!
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعلچمکا کے مجھے دیا بنایا
تمہارے ہیں کہو اک دنکہو اک دن
یہ سوچ کے مکھی سے کہا اس نے بڑی بیاللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رتبہ
اللہ کی بھی یاد دلاتی ہیں روٹیاںاب آگے جس کے مال پوے بھر کے تھال ہیں
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
ابلہ جنت تري تعليم سے دانائے کار تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہيں
شعلہ بن کر پھونک دے خاشاک غير اللہ کو خوف باطل کيا کہ ہے غارت گر باطل بھي تو
وہ چائے کی پیالی پہ یاروں کے جلسےوہ سردی کی راتیں وہ زلفوں کے قصے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books