aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دسمبر"
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
دھڑکتا تو ہے مسکراتا نہیںدسمبر مجھے راس آتا نہیں
ہم دسمبر میں شاید ملے تھے کہیں۔۔!!جنوری، فروری، مارچ، اپریل۔۔۔۔
سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسمدسمبر دسمبر دسمبر دسمبر
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہےدسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
دن انیس دسمبر کابے معنی بے ہنگم تھا
دسمبر کی گھنی راتوں میںجب بادل برستا ہے
سنو میں جانتی ہوں یہ دسمبر ہےوہاں سردی بہت ہوگی
اپنے ہی قصہ سنانے لگتے ہودسمبر کی سردی
تو علم و ہنر سے خائف ہےتو روشنیوں سے ڈرتا ہے
سال رخصت ہوا لو دسمبر چلاہو شروع اب نئے سال کا سلسلہ
دسمبر کی ہوا کے سنگکچھ انجان سی یادیں
گفتگو جو ہوتی ہے سال نو سے عنبر کیگرم ہونے لگتی ہیں سردیاں دسمبر کی
دسمبر کا مہینہ اور دلی کی سردیستاروں کی جھلملاتی جھرمٹ سے پرے
اسے کیا فرق پڑتا ہےدسمبر بیت جانے سے
گرم مفلر سے جو کانوں کو چھپایا ہم نےتالیاں دے کے دسمبر کو بھگایا ہم نے
جب دسمبر میں دھند اترتی ہےاپنے اسرار میں لپٹتی ہوئی، تہہ بہ تہہ ہم پہ فاش ہوتی ہوئی
ہم خزاں کی غدود سے چل کرخود دسمبر کی کوکھ تک آئے
نہ جانے اس دسمبر میںکسے تم شال پہناؤ
سردی کھاتے دانت بجاتے آئے دسمبر بابارنگ برنگے اونی کپڑے لائے دسمبر بابا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books