تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کینہ"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "کینہ"
نظم
بہت جنجال ہیں پر ہو یہاں تو ''یا'' میں اور ''یا'' میں
تمہاری جو حماسہ ہے بھلا اس کا تو کیا کہنا
جون ایلیا
نظم
بغض و کینہ اور حسد شیطانیت کی دین ہے
ہم اسے ہولی کی اگنی میں جلا کر پھونک دیں
حبیب احمد انجم دتیاوی
نظم
دونوں کو یہیں مرنا دونوں کو یہیں جینا
کیوں بیر رہے ان میں کیوں ان میں رہے کینا