aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सहारा"
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
کسی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیںراستے میں کوئی دھندلا سا ستارہ بھی نہیں
ہاں مگر میری معیشت کا سہارا خواب ہیں!شام ہو جاتی ہے
کوئی سہارا دینے والا نہیں ہےاس رستے میں
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
کوہ و صحرا و آسمان و زمیںسب مری دل لگی کی شکلیں تھیں
یہ اور بات کہ میں اس پہ کان دے نہ سکوںاسی ودیعت طفلی کا اب سہارا ہے
تو ہی کچھ بات کر اے میرے دھڑکتے ہوئے دلتو ہی اک میرا سہارا ہے مرا مونس ہے
اذیتوں سے نجات ہے یہ حیات ہے یہشراب و شب اور شاعری نے بڑا سہارا دیا ہے مجھ کو
غم اپنا نہیں غم اس کا ہے کل جانے تمہارا کیا ہوگاپروان چڑھو گی تم کیسے جینے کا سہارا کیا ہوگا
کرتا ہے سیر کوئی کوٹھے کا لے سہارامفلس بھی کر رہا ہے پولے تلے گزارا
اے لنگڑے لولوں کے سہارےناتیوں سے چھوٹوں کے ناتی
کھلیں گے پھول نظر کے سحر کی بانہوں میںدکھے دلوں کو اسی آس کا سہارا ہے
وہ واسطہ جس کو فاقوں روزے روزے بے بیچارہ کیا رکھےدن دیکھ چکا شب دیکھ چکا قسمت کا سہارا کیا رکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books