aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuu"
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
اچھلتی پھسلتی سنبھلتی ہوئیبڑے پیچ کھا کر نکلتی ہوئی
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
نہ رہ اپنوں سے بے پروا اسی میں خیر ہے تیریاگر منظور ہے دنیا میں او بیگانہ خو رہنا
کوئی پنکھا بھی نہیں،تجھے جس عشق کی خو ہے
خون ہے جس کی جوانی کا بہار روزگارجس کے اشکوں پر فراغت کے تبسم کا مدار
دریا وہ تیرے تند خوجھیلیں وہ تیری بے کراں
آزاد ہے جینے کی خوجائے نہ کیوں دل کی لگن
سوچ میں ڈوبے ہوئے تھے حالیٔؔ درویش خوباندھ کر بیٹھے حلقہ شبلیٔؔ عہد آفریں
ریگ رقصاں ماہ و سال نور تک رقصاں رہےاس کا ابریشم ملائم نرم خو خنداں رہے
جھوٹ کی بھول کر نہ ڈالو خوجھوٹ ذلت کی بات ہے آخ تھو
یہ ویرانوں میں خود رو نغمگی ہےمحبت جرأت اظہار ہے کردار ہے
جو دل ستارہ خو نہ ہونہ بادباں کھلے کبھی
تو لکھ رہا ہوںکہ بے ثباتی کی خو بقا کی سرشت میں ہے
کفار ہیں بد خوزندیق ہیں ملعون ہیں بنتے ہیں مسلماں
لرز رہا تھا وطن جس خیال کے ڈر سےوہ آج خون رلاتا ہے دیدۂ تر سے
چیختی ہیں جامۂ آواز میںخون کے چھینٹے لہو کی بوندیاں
سب کو بھاتی تھی نیک خو اس کیخوب لگتی تھی گفتگو اس کی
جھوٹ کی بھول کر نہ ڈالو خوجھوٹ ذلت کی بات ہے اخ تھو
ہم بھی ڈالیں خوئے احساںہم میں بھی ہو بوئے احساں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books