aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qadro.n"
علم ہے انساں کی تہذیب و تمدن کے لئےیہ نہیں انسانی قدروں کے تلون کے لئے
عزیز قدروں پہ جاں کنی کی گرفت مضبوط ہو گئی ہےپتنگ کی طرح کٹ چکے ہیں تمام رشتے
اپنی قدروں کا واسطہ دے کرہم گلے سے گلے جو ملتے ہیں
پرانی یادوں پرانی باتوں پرانی قدروں کااک عطیہ
روایات کے ذہن و پیکر بدلتاجہاں دار قدروں کے تیور بدلتا
میںاک بوڑھا برگد
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
جو قدریں وہ سناتی تھیںکہ جن کے سیل کبھی مرتے نہیں تھے
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کاہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
نظر جھکائے ہوئے اور بدن چرائے ہوئےخود اپنے قدموں کی آہٹ سے جھینپتی ڈرتی
یہ بے روح کمروں میں کھانسی کی ٹھن ٹھنثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
وہ جس سے تمہارے عجز پہ بھیشمشاد قدوں نے رشک کیا
چھت کو دیکھتا تھاچھت کی کڑیوں میں
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
کیوں رار کرو کیوں دوش دھروکس کارن جھوٹی بات کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books