aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shash-jahaat"
وہ کون، کیسا، کس لیے، کہاں پہ، کب سے، کب تلک؟سوال شش جہات کا جواب کوئی اب تلک؟
لہو میں غرق ہیں اور شش جہات کا آہنگزمیں کی پینگ طلوع نجوم و شمس و قمر
لمحۂ نو عظیم ہےسوزش دل ہے کیا بلا جذب و جنوں بھی کچھ نہیں
زندگی میں چاند سے بڑھ کر حسیں ممتاز تھیشہ جہاں کی ہم نشیں تھی ہمدم و ہمراز تھی
شش جہت ہے جشن میرااور میں ہی قید میں
زندگی کرنے کو پیارے شش جہت کھل جائے گی
اٹھائے گی بھلا کیسےکہ ہم تو شش جہت میں
آسمانوں کی کھڑکی کھلی ہے مگرخالق شش جہت
آنکھ اٹھا کر تو دیکھبازو کشادہ کیے وہ شجر شش جہت
رات کی لا علم چیزیںشش جہت کے سب عناصر زور سے پیچھے ہٹے تھے
شش جہت پر خوشبوؤں کی بھیڑ سیبند رکھنا تم نہ اپنے گھر کے دوار
عظمت ممتاز کی اک جلوہ گاہشوکت شاہ جہاں کا آئنہ
شاہ جہاں کی جامع مسجدوہیں انڈیا گیٹ بنا ہے
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
شش جہت پر دل دھڑکتے ہی میں یوں چھانے لگاجیسے اک ٹھہراؤ فرقت کی اندھیری رات میں
وہ شاعر ذات شش جہت تھیزمین اور آسماں سے گزری
ہے یہ نشانی شاہ جہاں کیدل کا سکوں دولت ہے یہاں کی
مری طرح سے زمیں کے شیشے کی شش جہت سے نہ آگے پرواز کر سکے گاوہ ایک میٹھی صدا کی ندی
اک اچٹتی سی نظر لال قلعہ پر بھی پڑیدل پہ دھچکا سا لگا شاہ جہاں یاد آیا
بے نور کائنات میں اک کانچ کا چراغکافی ہے شش جہات میں اک کانچ کا چراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books