ترکیب بند
ترکیب بند کے اولین اشعار غزل ہی کی طرح ہوتے ہیں جس کے ایک بند میں اشعار کی تعداد کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 11 ہوتی ہے۔ اس میں ہر بند کے آخری شعر کی بحر یکساں ہوتی ہے مگر قافیہ مختلف ہو جاتا ہے۔ اسی ترتیب سے باقی تمام بند لکھے جاتے ہیں۔