لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نقوش
- nuquush
- नुक़ूश
معنی
علامات، نشانات، آثار، نقش و نگار ، بیل بوٹے
مبہم تھے سب نقوش نقابوں کی دھند میں
چہرہ اک اور بھی پس چہرہ ضرور تھا
"کل عالم وجود کہ اک دشت نور تھا" اکبر حیدرآبادی کی غزل سے