لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
پَیْرَہَن
- pairahan
- पैरहन
معنی
پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخود
رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
"روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام" حسرتؔ موہانی کی غزل سے