لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
جاں کنی
- jaa.n-kanii
- जाँ-कनी
معنی
نزع، موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، عقوبت، عذاب، ایذا
کوہ کن جاں کنی ہے مشکل کام
ورنہ بہتیرے ہیں پتھر پھوڑے
"کیونکہ دیوانہ بیڑیاں توڑے" شیخ ظہور الدین حاتم کی غزل سے