لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
نقاش
- naqqaash
- नक़्क़ाश
معنی
تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، مصور، چترکار
ہم نہ کہتے تھے کہ نقش اس کا نہیں نقاش سہل
چاند سارا لگ گیا تب نیم رخ صورت ہوئی
"عشق میں ذلت ہوئی خفت ہوئی تہمت ہوئی" میر تقی میر کی غزل سے