لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
انتہا
- intihaa
- इंतिहा
معنی
حد، نہایت، اختتام، انت، اخیر، انجام، خاتمہ
آدم سے باغ خلد چھٹا ہم سے کوئے یار
وہ ابتدائے رنج ہے یہ انتہائے رنج
"دل ہے غذائے رنج جگر ہے غذائے رنج" وزیر علی صبا لکھنؤی کی غزل سے