لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
اوراق
- auraaq
- औराक़
معنی
کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق
پہاڑوں سے چلی پھر کوئی آندھی
اڑے جاتے ہیں اوراق خزانی
"سناتا ہے کوئی بھولی کہانی" ناصر کاظمی کی غزل سے