aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں خواتین شاعرات کا تذکرہ پیش کیا گیا ہے اور ان کے متعلق جو بھی معلومات ہے اس کو بھی بیان کیا گیا ہے نیز ان کے کلام کو بھی پیش کیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ اردو زبان کی خواتین کی شعر گوئی اور ان کی طبع سنجی کو بیان کرتا ہے۔ تذکرہ میں شاعرہ کا نام ، تخلص اور پیدائش کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free