aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں اورنگزیب کی زندگی اور اس کی حکومت کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے کچھ اقدامات کی وجہ سے اس کے کچھ مختلف فیہ گوشوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ کتاب ہندی زبان میں ہے جس میں ہمیں اورنگزیب کی کچھ روچک تتھیہ دیکھنے کو مل جائینگے۔