Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب "بحر القوافی" علی امجد حسین کی کتاب ہے ، اس کتاب میں علم عروض کی بنیادی باتوں سے بحث کی گئی ہے ۔ اس کتاب کو مقدمہ کے علاوہ پانچ ابواب میں پیش کیا گیا ہے ۔ مقدمہ میں علم قافیہ کے حوالے سے اصطلاحات ، الفاظ و معانی اور ان کے اوصاف و حرکات کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کے بعد پہلے باب میں قافیہ ردیف اور حاجب کو مثالوں کے ذریعہ پیش کیا گیا ہے ۔ دوسرے باب میں حروف قافیہ کی حرکات کو بیان کیا گیا ہے۔ تیسرے باب میں روی کو مثالوں کے ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔ چوتھے باب میں حرکت و سکنات کے اعتبار سے قافیہ کو بیان کیا گیا ہے جبکہ پانچویں باب میں قافیہ کے عیوب پر بحث کی گئی ہے۔ کتاب آخر میں چند تقریظات اور تاریخی قطعات بھی شامل ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
बोलिए