aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں بیت المقدس کی تاریخ بیان کی گئی ہے اور قبل مسیح اور بعد مسیح کا حال بیان کیا گیا ہے اور یروشلم کی تاریخی اور جغرافیائی وضع کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ صلیب اور ہیکل سلیمانی، مسجد اقصی، انجیل وغیرہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اور وہاں کے مفصل احوال بیان کئے گئے ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free