aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ آشا رانی کا ناول " کال گرل" ہے۔ اس ناول کے ناشر کے مطابق "ہمہ دست ناول "کال گرل" ان کی شعلہ بار تصنیف ہے۔ ناول کے اختتام پر آپ چونکیں گے، سوچتے رہیں گے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے، اور اس کے بعد مدتوں سوچتے رہیں گے۔ اپنے معاشرے میں ایسے کردار تلاش کریں گے اوراسی نتیجے پر پہونچیں گے کہ ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ جو بھیڑ کی کھال میں بھیڑ ئیے ہیں، اور جن سے سماج داغدار ہے۔"