aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
چکبست اور باقیات چکبست" کالی داس گپتا کی ایک اہم تالیف ہے ۔اس کتاب کو انھوں نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے، پہلا حصہ ذکر چکبست کے عنوان سے اس حصے میں چکبست کی زندگی اور فن پر مضامین شامل ہیں ۔ دوسرا اور تیسرا حصہ چکبست کی باقیات پر مشتمل ہے جس میں سے دوسرے حصہ میں چکبست کے نثری مضامین وغیرہ شامل ہیں۔ جبکہ تیسرا حصہ نظم کے حوالے سے ہے۔ ان دونوں حصوں میں رضا صاحب نے چکبست کے تمام نثر اور نظم پاروں کا احاطہ کیا ہے، اور جو حصہ اس کتاب میں شامل نہ ہو سکا اس کی جانب اشارہ کردیا ہے۔