aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں دہلی کی اس تاریخ کو درج کیا گیا ہے، جو تیمور کے حملہ کے قبل سے شروع ہوتی ہے۔ یہ ایک مقالہ ہے جس میں مقالہ نگار نے دہلی کے آثار قدیمہ جو منہدم ہو گئے اور جو موجود ہیں پر گفتگو کی ہے۔ مقالہ میں نہایت ہی اہم تحقیقات پیش کی گئی ہیں۔