aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
الطاف حسین حالی کی شخصیت اور ان کا مقام اردو ادب میں ایک مجدد کی ہے جنہوں نے نہ صرف اردو شاعری اور تنقید کو جدید تقاضوں سے آشنا کیا بلکہ اردو سوانح نگاری کو بھی ایسی توانائی دی جس سے باقاعدہ سوانح نگاری کا آغاز ہو سکا۔ اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا ہےاور مصنف نے حتی المقدور کوشش کی ہے کہ حیات جاوید سے متعلق حالی کی فنی وضاحت اصل حقایق کے ساتھ سامنے آسکے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free