aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ کتاب "ہمارے نثر نگار" اردو کے اہم نثر نگاروں کی مختصر حالات اور ادبی خدمات پر مبنی ہے۔ کتاب کا آغاز اردو کے اولین نثر نگار میر امن کے حالات اور ادبی کارناموں سے ہوا ہے۔ اس کے بعد مرزا رجب علی بیگ سرور، مرزا غالب، سرسید، مولانا حالی، مولانا آزاد، نذیر احمد، شبلی، رتن ناتھ سرشار، شرر، راشد الخیری، خواجہ حسن نظامی، آزاد، پریم چند، مولوی عبدالحق، رشید احمد صدیقی، قاضی عبالغفار، پطرس بخاری، مرزا فرحت اللہ بیگ وغیرہ کے مختصر حالات، ادبی خدمات کے ساتھ پیش کیے ہیں۔ یہ کتاب خاص طلبا کے لیے مرتب کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free