aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "حیاۃ الصحابہ" مولانا یوسف کاندھلوی کی عربی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ مولانا عثمان فیض آابدی نے کیا ہے۔ اس کتاب میں احادیث کی روشنی میں صحابہ اکرام کی زندگیوں کی جملہ اوصاف اور طرز زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کی تین جلدیں ہیں۔ جلد اول تین حصوں پر مشتمل ہے۔ جلد دوم میں چار حصے ہیں، جبکہ جلد سوم میں تین حصے۔ اس طرح تین جلدوں کے دس حصوں میں رسول اللہ صلعم اور صحابہ کرام کے ایمان، علم و ذکر، خظبات، مواعظ حسنہ اور قصص و واقعات کی ہزاروں احادیث کو جمع کر دیا گیا ہے۔ سیرت صحابہ پر یہ ایک بہترین تذکرہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free