aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم عروض میں جہاں بحور و اوزان کو اہمیت حاصل ہے وہیں غزل، قصیدہ، مثنوی قطعہ وغیرہ میں قافیہ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ اور ہم قافیہ کے علم سے واقفیت نہ ہونے کی وجہ سے بسا اوقات اساتذہ کے کلام میں خامیاں تلاش کرنے لگتے ہیں۔ اس کتاب میں قافیہ کے بارے میں مکمل جانکاری دی گئی ہے تاکہ شاعری کرنے والے اور شاعری پڑھنے والے اس سے استفادہ کر سکیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets