aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "انتخاب عظیم" اردو زبان کے بلند مرتبہ شعراے متقدمین و متاخرین کا منتخب کلام ہے۔ جس میں ان شعرا کے بہترین نمونہ کلام کو پیش کیا گیا ہے۔ نہایت ہی اہم اور چنندہ اشعار کو اس مجموعہ میں جگہ دی گئی ہے۔ ان انتخاب کو سید عظیم الدین حسن نے انجام دیا ہے۔