aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قلی قطب شاہ کو اردو کے اولین صاحب دیوان شاعر ہونے کا شرف حاصل ہے۔ سیدہ جعفر حیدرآباد دکن کی معتبر محقق و ناقدہیں ۔انھوں نے دکنی ادب کی کئی اہم تخلیقات کو تحقیقی و تنقیدی جائزے کے ساتھ مدون کیا ہے۔اسی سلسلہ کی ایک کڑی زیر نظر تصنیف" انتخاب کلام قلی قطب شاہ" ہے۔جس میں قلی قطب شاہ کی شخصیت اور کلام کے متنوع رنگ روشن ہیں۔ سیدہ جعفر نے قلی قطب شاہ کی مختلف اصناف سے کچھ کچھ حصہ پیش کیا ہے۔ اس انتخاب میں سیدہ جعفر کا مدلل اور جامع مقدمہ بھی شامل ہے ۔جوقلی قطب شاہ کی حیات اور کلام سے متعلق اہم معلومات کا احاطہ کرتا دستاویزی حیثیت کا حامل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets