Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : मोहम्मद सुहैल उमर, रफ़ीउद्दीन हाश्मी , वहीद इशरत

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : अकेडमी अदबियात पाकिस्तान, इस्लामाबाद

प्रकाशन वर्ष : 2002

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : मज़ामीन / लेख, इक़बालियात तन्क़ीद, इंतिख़ाब / संकलन

पृष्ठ : 1120

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 969-472-153-9

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

इक़बालियात के सौ साल
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کی ان عظیم المرتبت شخصیتوں میں شمار کیے جاتے ہیں جن کے افکار و نظریات نے اقوام عالم کو نہ صرف اپنے عہد میں متاثر کیا بلکہ آج بھی وہ سرچشمہ فیض کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس لیے اقبال پر اتنی کثرت اور اتنے تواتر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ اگر ہم ابھی انہیں مرتب کریں تو نایاب ذخیرہ ہمارے سامنے ہوگا۔ کتاب اقبالیات کے سوسال اقبال کی شخصیت ،نظریات اور شاعری پر لکھے منتخب مقالات کا مجموعہ ہے۔ جسے اقبالیات کے سوسال مکمل ہونے پر مرتب کیا گیا تھا۔ اس کتاب کو رفیع الدین ہاشمی،محمد سہیل عمر، ڈاکٹر وحید عشرت نے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اقبال کی شخصیت ،شاعری، نظریات اور ان کے نظموں کے خلاصے کے حوالےسے کل ۶۹ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔یہ کتاب اقبال کی شخصیت، شاعری اور نظریات کو سمجھنے کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوگی۔ اقبالیات میں دلچسپی رکھنے والے لوگ اس کتاب سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए