aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظر "اشاریہ کلام اقبال اردو"میں سقبالیاتی ادب سے متعلق مختلف النوع اشاریے پر مبنی ہے۔جس میں 1973ء سے ماقبل اشاعتیں،محمود اللہ صدیقی کی کتابت میں شیخ غلام علی ایڈیشن اور اقبال اکادمی ایڈیشن :1990ء مابعد" شامل ہیں۔اس کتاب سے پہلے ڈاکٹر صدیق شبلی کا مرتبہ "اشاریہ کلام اقبال "،داود عسکر صاحب کا اشاریہ "جوئے شیر" کے علاوہ جو بھی اشاریہ شائع ہوئے ہیں ،زیر نظر کتاب میں مصنفہ نے ان کا حوالہ دیا ہے۔اس کے علاوہ یہ اشاریہ مصرع دار ہے۔جو اپنے تحقیقی و تنقیدی حوالوں کے ساتھ قابل توجہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets