aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "اسلامی نظام میں عورت کا مقام" مائل خیر آبادی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے فطری اور سائنٹفک انداز میں عورت کے مقام کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے نہایت ہی خوبصورت انداز میں مضامین کو ایک دوسرے سے مربوط کرتے ہوئے مرتب کیا ہے۔ ان مضامین کے مطالعہ سے اسلامی نظام میں عورت کے مقام کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ شروع میں مصنف کا ایک دیباچہ بھی شامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free