aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب رشید احمد صدیقی کامقالہ ہے جسے انہوں نےعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردومیں باگ ڈور سنبھالنے کے بعد ۲۶ اگست ۱۹۵۴ کوایک ادبی پروگرام میں پڑھا تھا۔ در اصل یہ ایک خطبہ ہے جو جدید غزل کے موضوع پر ہے جس میں رشید احمد صدیقی نے غزل اور غزل کے فن پر مدلل گفتگو کی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free