aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"جمہوریت " ایک طرز حکومت ہے جسے آسان لفظوں میں "عوام کی حکومت ،عوام کے لیے کہی جاسکتی ہے۔جس میں عوام کو ہر قسم کی اظہاررائے کی آزادی حاصل ہے۔زیرنظر کتاب "جمہوریت" میں اس نظام حکومت سے متعلق تفصیلا ت موجود ہیں۔کتاب میں عوام کے بنیادی حقوق و فرائض کے ساتھ جمہوریت کے بنیادی نظریے،ماضی کا ورثہ ،امریکہ میں جمہوریت چند سنگ ہائے میل اور جمہوریت کا ثمر اورآزادیء روح جیسے مختلف موضوعات کے تحت جمہوریت کی تشریح کی گئی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free