aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جگر مرادآبادی بیسویں صدی کے اردو کے مشہور شاعروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی شاعری ان کی رنگارنگ شخصیت،رنگ تغزّل اور نغمہ و ترنم کی آمیزش کا نتیجہ ہے۔ جگر نے عوام میں مقبولیت اپنی زندگی ہی میں حاصل کرلی تھی۔ وہ عوام کے ہر دل عزیز اور محبوب ترین شاعر بن گئے تھے۔ زیر نظر کتاب "جگر مرادآبادی:ایک مطالعہ" ضامن علی خاں کی ترتیب کردہ کتاب ہے اس کتاب میں اردو کے نامور نقاد وں کے مضامین شامل ہیں جن مضامین سےجگر مرادآبادی کی شخصیت اور فن کا اندازہ ہوتا ہے۔ کتاب کے آخر میں ایک مختصر انتخاب بھی شامل کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free