Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मुश्ताक़ अहमद यूसुफ़ी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : हुसामी बुकडिपो, हैदराबाद

मूल : हैदराबाद, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1984

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : हास्य-व्यंग, स्केच / ख़ाका, लेख एवं परिचय

उप श्रेणियां : गद्य/नस्र, लेख

पृष्ठ : 209

सहयोगी : इदारा-ए-अदबियात-ए-उर्दू, हैदराबाद

khakam badahan
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اردو ادب میں اگر مزاح و ظرافت کی بات آئے اور مشتاق احمد یوسفی کا ذکرنہ ہویہ نا ممکن سا ہے ۔مزاح و ظرافت میں وہ ایک ستون کا درجہ رکھتے ہیں۔ تقسیم کے بعد ہی وہ اپنی ادبی زندگی کی شروعات کر چکے تھے جن کے نثر پارے مختلف میگزین کے زینت قرار پائے ۔ یہ ان کی دوسری کتاب ہے جو 1969 میں شائع ہوئی۔ کتاب کے دیبا چے میں ہی مصنف نے لکھا ہے کہ کتاب کے مجموعی طور پر آٹھ حصے ہیں۔ ’’ آدم جی‘‘ ایوارڈیا فتہ یہ کتاب یوسفی کی بہترین کتاب شمار کی جاتی ہے ۔اس کتاب میں شامل تمام خاکے ہر عام آدمی کا ایسا خاکہ ہے جس میں کروڑوں انسانوں کی ہی نہیں بلکہ پور ی تہذیب و ثقافت کی تصویر ملتی ہے ۔ سنجید ہ سے سنجیدہ صورتحال کو مزاح کے سانچے میں ڈھال کر یو ں بیان کر تے ہیں کہ ستم ظریفی پر ہنسے بنا نہ رہا جائے۔ کر داروں کا نقشہ یوں کھینچتے ہیں کہ پڑھنے والا اسے اپنی آنکھوں کے سامنے متحرک محسوس کرتا ہے ۔بھر پور لمحہ فکر یہ پر بھی یو سفی کی تحریر یں پہلے گدگدانے اور پھر تاسف پر مجبور کرتی ہیں اور یہ ان کا ایک امتیازی پہلوبھی ہے ۔ان کا یہ کمال ہے کہ انہوں نے مزاح کا جومعیار متعین کردیا اب اس کوسر کرنا دوسروں کے لیے ذرا مشکل ہوگا۔ آپ اس کتاب سے مزاح کے کمال فن کا مطالعہ کیجیے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए