aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
درد کا شمار اردو کے کلاسیکی شاعروں میں ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب خواجہ میر درد کی سوانح اور شاعری پر ایک اہم تحقیقی کام ہے جسے مصنف نےدرد کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے نو ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ اس کتاب میں میر درد کی شاعری پرمدلل انداز میں بحث کی گئی ہے اس کے علاوہ ان کی سوانح کو بھی واضح طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔