Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

لکھنؤ ہمیشہ سے ایک کثیر الثقافتی شہر رہا ہے، جسے نوابوں کے شہر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اس شہر کی خاص پہچان نوابی پکوان ہیں۔ لکھنو میں مختلف طرح کی بریانی، کباب، قورما، نہاری، كلچے، شیر مال، زردہ، رومالی روٹی اور وركی پراٹھا اور روٹیاں، کاکوری کباب، گلاوٹی کباب، پتیلی کباب، بوٹی کباب، گھٹوا کباب اور شامی کباب جیسے قسم کے پکوان کافی مشہور ہیں ، زیر نظر کتاب "لکھنو کا دستر خوان "مرزا جعفر حسین کی لکھی ہوئی کتاب ہے ، جس میں انھوں نے اپنے تجربات اور معتبر ذرائع سے حاصل شدہ معلومات کی روشنی میں لکھنو کے کھانوں پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے ، ساتھ ہی ساتھ مصنف نے لکھنو میں لذیذ غذاؤں کے کھانے کے طور طریق، اور کھانے کی مجلس میں کن کن چیزوں کا خیال کیا جاتا تھا، کھانے کی مجلس میں کس طرح کی گفتگو کو پسند کی جاتی تھی، اور رؤساء کے یہاں کھانے کے حکم سے لیکر کھانے کے اختتام تک کا ذکر بڑے دل چسپ انداز میں کیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए