aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ناول نگاری کی ٹکنیک کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے اور ناول کے فن پر اردو زبان میں اس طرح کی شاید کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔ مزکورہ کتاب میں مصنف انگریزی ناول کے تعلق سے جو کچھ اساتذہ اورانگریزی زبان کی کتابوں سے حاصل کی ہے ان سب کو اختصار کے ساتھ مربوط طریقے سے ایک جگہ جمع کردیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets