aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جمیل جالبی کا شمار اردو کے بڑے اور مستند محققین میں ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب ان کی ایک اہم کتاب ہےجس کا موضوع پاکستانی کلچر اور قومی کلچر کی تشکیل کا مسلہ ہے۔ اس کی فہرست اس طرح سے ہےآزادی ، تہذیبی مسایل،کلچر کیا ہے؟، قومی یک جہتی کے مسایل، مذہب اور کلچر،مادی ترقی اور کلچر کا ارتقاء، مشترک کلچر مشترک زبان، ذہنی آزادی اور تہذیبی عوامل، نیے شعور کا مسلہ۔ مصنف نے ان نکات کو سامنے رکھ کر پاکستانی کلچر کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets