aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علی اکبر ناطق کا شمارادبی منظرنامہ پر درخشندہ ستارہ کی طرح ہے انہوں نے بہت کم عرصہ میں اپنا ایک مقام بنایا ہے۔ زیر نظر کتاب انکے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ان کےافسانےپنجاب کی زمین اور تہذیب سے غیر معمولی دلچسپی کا مظہر ہے ان کے افسانوں کو پڑھ کرافسانہ نگار کی نثراور مکالمہ پرمکمل دسترس کا پتا چلتا ہے۔