aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سعادت حسن منٹو اردو کے وہ ادیب اور کہانی کار ہیں جو سب سے بڑے، سب میں یکتا اور منفرد ہیں۔ ان کی کہانیاں زمان و مکان کی قید سے آزاد ہیں ،ان کی افسانوی کائنات میں وہ تمام تجربات و مشاہدات موجود ہیں جن کا براہ راست تعلق انسان اور صرف انسان سے ہے، جو انسان بشن سنگھ کی طرح پاگل بھی ہو سکتا ہے اور سوگندھی کی طرح ایک بازاری عورت بھی،زیر نظر کتاب منٹو کی شخصیت اور فن پر لکھی ہوئی اردو کی معتبر کتابوں میں شمار کی جاتی ہے، اس کتاب میں وارث علوی نے منٹو کی شخصیت ان کے بچپن کے حالات زندگی، اور ان کے عہد کے تجزیہ کے ساتھ ساتھ منٹو کے ڈرامے، مضامین، خاکے، اور افسانوں کا تجزیہ پیش کیا ہے۔