aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب"سلاطین ہند " سندھ کے سلاطین کی تاریخ پر مبنی ہے۔ جس میں سلاطین لنگاہ اور سلطان محمود غزنوی کے عہد سے لے کر سلطان سکندر لودھی کے زمانے تک کے حالات و واقعات جامعیت اور اختصار کے ساتھ درج ہیں۔سلاطین کی سیرت اور ان کی ملکی خدمات اور رواداری تہذیبی و علمی ترقی میں ان کے مساعی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سلاطین کے زمانے میں علمی و ادبی خدمات ،عوام کے ساتھ ان کا رویہ ،فتوحات کے بعد قوم اور رعایا کے ساتھ ان کا سلوک وغیرہ کی تفصیلات نے کتاب کی وقعت میں اضافہ کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets