aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بلاشبہ مولانا ابوالکلام ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے۔ بھلے انہیں مذہبی پیشوا کی طرح نہ دیکھا جاتا ہو مگر وہ مفکر اسلام تو رہے۔ انہیں مجدد نہیں کہا جاتا مگر ان گنت نظریات کے موجد تو رہے۔ زیر نظر کتاب ’تبرکات آزاد‘ ان کے مکتوبات اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مکتوبات اور مضامین ہی کی روشنی میں متذکرہ دعوؤں کے حقائق دیکھے جاسکتے ہیں۔