aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انسانی زندگی میں تعلیم کی کیا اہمیت ہے اور تعلیم یافتہ معاشرہ وغیرتعلیم یافتہ معاشرہ میں کیا فرق ہوتا ہے انہی تمام چیزوں کی طرف صاحب کتاب نے اپنی اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہےاور اسے بہتر طور پر سمجھنے کے لیے انہوں نے اسے آٹھ الگ الگ ابواب میں تقسیم کر کے بہتر طور پر سمجھانے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس کتاب میں تعلیم اور اس کی افادیت واہمیت پرباربار زور دیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free