aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب تنقید اور اصول تنقید کے نظریاتی اور عملی تنقید کے مختلف معاملات ومسائل کو سمجھانے کی ایک کوشش کی ہے۔ اس کتاب میں نظریاتی اور عملی تنقید کے جن پہلووں پر بحث کی گئی ہے ان سے تنقید کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے اور فن تنقید میں روایت اور تجربات کی ایک تصویر بھی سامنے آتی ہے جسے صاحب مصنف نےمدلل اندازمیں پیش کرنے کی مکمل کوشش کی ہے