Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

حافظ احمد علی خاں شوقؔ کا تذکرہ "کاملان رامپور" رامپور کے مشاہیر اور روہیلوں کی تہذیبی تاریخ کے سلسلے میں اہم مآخذ ہے۔اس کی دستاویزی اہمیت کے پیش نظر اسے دوبارہ تصیح شدہ اضافہ کے ساتھ کتاب ہذا میں پیش کیا گیا ہے۔حافظ احمد خاں شوق اسی خاندان شیوخ سے تھے جس نے ہندوستان کو محمد علی ،شوکت علی جیسے مجاہد آزادی عطا کیے تھے۔موصو ف ایک طویل عرصے تک ریاستی حکومت کے مختلف محکموں میں خدمات انجام دیتے رہے۔ان میں خاص خدمت ریاست کے کتاب خانہ کی نگرانی رہی۔یہ کتاب خانہ اب رضا لائبریری کے نام سے معروف ہے۔"تذکرہ کاملان رامپور" حافظ خاں صاحب کا 560 صفحات پر مشتمل تذکرہ ہے۔جس میں مشاہیر کا تذکرہ ،ان کے خاندان کے احوال، انگریزوں کے دیئے ہوئے پروانے ،سندیں وغیرہ کی تفصیل درج ہے۔گو مصنف کے خاندان کے حالات زیادہ تفصیل سےدرج ہیں ۔لیکن انھیں من و عن شامل کیا گیا ہے۔تاکہ اس کی دستاویزی اہمیت پوشیدہ یا کم نہ ہو۔البتہ ضمیمو ں کے طور پر الگ سے ضروری تصحیحات اور اضافے شامل کردئیے گئے ہیں۔یہ کتاب ریاست رام پور کے علما اور اہل کمال کی قدر دانی کے ضمن میں اہم ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए