aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حکیم محمد مستان علی کی تصنیف یونانی دواسازی علم الادویہ پر مشتمل ہے ،نظامیہ طبی کالج کے مایہ ناز حکیم محمد مستان علی صاحب اپنی طبی صلاحیتوں خصوصاً فن دوا سازی کے ماہر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں ۔حکیم صاحب کی خواہش تھی کہ فن دواسازی پر ایک جامع کتاب تالیف کریں ۔اس کتاب میں اودیہ سازی کے جدید طریقوں پر روشنی ڈالی ہے نیز دواؤں کے مختلف ناموں ان کے نباتی اور خاندان بھی درج کیے گئے ہیں ۔طب کے طالب علموں کے لیے یہ کتاب بہت مفید ثابت ہوگی.