aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو کی تیسری کتاب"جس کا مقصد بچوں کے لیے مختلف معلومات فراہم کراناہے۔ یہ کتاب تیسری جماعت والوں کے لیے مرتب کی گئی ہے۔زبان بالکل سادہ اور آسان ہے۔اس کتاب میں بچوں کے لیے چھوٹے چھوٹے معلوماتی مضامین شامل ہیں۔ کچھ آسان اور عام فہم نظمیں بھی ہیں۔ مشق کے ساتھ ساتھ سوالات بھی قائم کئے گئے ہیں۔ گویا مختلف چیزوں کے بارے میں بچوں کو معلومات فراہم کراتی ،اصلاحی اور تربیتی مواد کے ساتھ یہ کتاب اہم ہے۔ اس مکتبہ جامعہ نے پبلش کیا ہے۔