Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

उर्दू सहाफ़त

मसाइल और इम्कानात

संपादक : हुमायूँ अशरफ़

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : एजुकेशनल पब्लिशिंग हाउस, दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2006

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : पत्रकारिता

पृष्ठ : 446

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 81-8223-215-5

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

उर्दू सहाफ़त
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اس کتاب میں مرتب نے بے حد گراں قدر مضامین جمع کئے ہیں جن میں نئی تکنیکی صورتوں ، آج کے میڈیا کے مطالبات اور نئی سائنسی ٹکنالوجی سے پیدا ہونے ولی سہولتوں اور اردو کی تاریخ و مسائل کو سامنے لانا شامل ہے ۔ نیز کتاب میں نئے امکانات کی خبر بھی دی گئی ہے۔ اردو اخبارات و جرائد کے ملازمین سے لے کر مشین اور انتظامیہ کی بہت سی صورتوں کو پیش کرنے کی بھی کوشش ہوئی ہے۔ غرضیکہ اس کتاب میں صرف مسائل کی باتیں نہیں بلکہ جا بجا ان کے حل اور امکانات کے پہلو بھی ملتے ہیں جن پر عمل درآمد سے اردو صحافت نئے مزاج میں ڈھل سکتی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لئے بہت کارآمد ثابت ہو سکتی ہے جو صحافت کے رازہائے درون کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ اس کے محتویات کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ اردو صحافت اور اس کے فن میں جو تبدیلیاں آئی ہیں اور ارتقائی مدارج طے کیے ہیں ان پر بھی اس کتاب میں روشنی ڈالی گئی ہے جبکہ عموماً اس موضوع کی دیگر کتابوں میں اس نکتے پر غفلت پائی جاتی ہے ۔ انہی انفرادیت کی وجہ سے یہ کتاب دیگر کتابوں سے ممتاز اور منفرد ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए